fbpx

دنیا اسلام کی عظیم علمی و روحانی درسگاہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف

ایسی درسگاہ جو سلسلہ عالیہ چشتیہ کے بزرگان کے فیضان سے منور ہے۔
ایسا ماحول جو نہ صرف علومِ دینیہ سے روشناس کروائے بلکہ دنیاوی علوم کا بحرِ بے بہا بھی عطا کرے۔
مشق و مہرباں اور باعمل اساتذہ کرام جو آپ کے قلب کو ظاہری علوم سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی روحانی بالیدگی کا بھی اہتمام کریں۔
محبتوں، عقیدتوں کی ایسی فضا جو قلب و جاں کے لیے باعثِ تسکیں ہے۔
آئیے اس مرکزِ علم و نور کا حصہ بنیے۔
دارالعلوم کے انتظام و اہتمام میں اس کا دست و بازو بنیے اور اللہ کریم کے عطا کردہ مال میں سے اس کی مالی معاونت کا بیڑہ اٹھائیے اور اپنی دنیا و آخرت کے لیے بخشش کا ساماں کر لیجیے۔

Account No 1

Bank Name: United Bank Limited
Name Account: Principal Dar ul Uloom Mohammadia Ghousia Bhera Sharif
Account Number: 02260101801-6
Branch code: 0226
Iban Code: Pk10UNIL 0112022601018016
Contact No: +92 309 3686786

Account No 2

Bank Name: United Bank Limited 
Branch Code: 0226 
Account Title: Anjuman Taleemul mu Slamin 
Account No: 02261020944-1 
IBAN No: PK21UNIL0112022610209441 
Contact No: +92 309 3686786